ن لیگ نوازشریف کی قیادت میں کل بھی متحدتھی آج بھی ہے اورکل بھی رہے گی، نوازشریف کوئی شوق سے لندن نہیں گئےتھے:آصف کرمانی
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانی کہتے ہیں کہ ن لیگ نوازشریف کی قیادت میں کل بھی متحدتھی آج بھی ہے اورکل بھی رہے گی،، نوازشریف کوئی شوق سے لندن نہیں گئےتھے،، کل نوازشریف احتساب عدالت جائیں گے،، نوازشریف کوئی شوق سے لندن نہیں گئےتھے،، نوازشریف اہلیہ کی تیمارداری کیلئےلندن میں موجودتھے،، نوازشریف کی قیادت کا فیصلہ پارٹی کی جنرل کونسل کریگی آصف کرمانی نے مزید کہا کہ سیاسی اور قانونی مشاورت کا عمل جاری ہے، مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے اور پیش ہوتے رہے ہیں ،، عمران خان ایک غیر سنجیدہ آدمی ہیں،، عمران خان میں سیاسی بلوغت نہیں ہے،آصف کرمانی نے کہا کہ کچھ لوگ جو نواز شریف سے متعلق منفی باتیں کررہے تھے ان پر افسوس ہے،، پارٹی میں تقسیم مخالفین کی خواہش ہوسکتی ہے، لیکن ایسا کچھ نہیں مسلم لیگ ن متحد ہے
لیگی رہنما آصف کرمانی کہتےہیں نواز شریف کل احتساب عدالت پیش ہونگے، میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے، آصف کرمانی نے کہا کہ پارٹی کی جنرل کونسل اور ورکنگ کمیٹی پارٹی صدارت کا فیصلہ کرے گی ، کہتے ہیں کہ پارٹی میں تقسیم مخالفین کی خواہش ہوسکتی ہے، پاکستان مسلم لیگ نون کل بھی متحدہ تھی آج بھی متحدہ ہے۔
پنجاب ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف کرمانی نے کہا کہ نواز شریف کل احتساب عدالت میں جائیں گے۔۔ مسلم لیگ نون نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے اور پیش ہوتے رہے ہیں۔ کچھ لوگ جو منفی باتیں کررہے تھے ان پر افسوس ہے، نواز شریف کوئی شوق سے لندن نہیں گئے تھے۔۔ وہ اپنی اہلیہ کی تیمارداری کے کے لیے وہاں گئے تھے، آصف کرمانی نے کہا کہ کلثوم نواز کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں، کل احتساب عدالت میں پیشی کے بعد وہ میڈیا سے بھی گفتگو کریں گے،آصف کرمانی نے کہا کہ سیاسی و قانونی مشاورت کا عمل بھی جاری ہے، عمران خان غیر سنجیدہ آدمی ہیں، انکی کسی بات پر تبصرہ نہیں کروں گا،
انہوں نے کہا کہ پارٹی کی جنرل کونسل اور ورکنگ کمیٹی پارٹی صدارت کا فیصلہ کرے گی، پارٹی میں تقسیم مخالفین کی خواہش ہوسکتی ہے، پاکستان مسلم لیگ نون کل بھی متحدہ تھی آج بھی متحدہ ہے۔