الیکشن کمیشن نے پی پی 217 ملتان سے کامیاب امیدوار محمد سلمان کو نااہل کردیا
الیکشن کمیشن نے پی پی 217 ملتان پر محفوظ فیصلہ سنا دیا. الیکشن کمیشن نے پی پی 217 ملتان سے کامیاب امیدوار محمد سلمان کو نااہل کردیا. الیکشن کمیشن نے پی پی 217 سے محمد سلمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ پی پی 217 کا الیکشن کالعدم قرار،دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم جاری۔ محمد سلمان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہرایا تھا۔ نادرا ریکارڈ کے مطابق سلمان نعیم کی عمر 25 سال سے کم ہے۔