کسٹم انٹیلی جنس ُڈائریکٹوریٹ میں سٹاف فنڈ سے ریٹائرڈ اہلکاروں کو دوبارہ نوکریاں بانٹنے کا انکشاف
کسٹم انٹیلی جنس ُڈائریکٹوریٹ میں سٹاف فنڈ سے ریٹائرڈ اہلکاروں کو دوبارہ نوکریاں بانٹنے کا انکشاف
کسٹم انٹیلیجینس ہئڈ کوارٹر نے سٹاف کے کامن پول فنڈ سے تین سابق ملازمین کو دوبارہ 50۔50 ہزار پر بھرتی کرلئا۔
کسٹم سے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین اپنے محمکے سے پینشن کے علاوہ تنخواہ بھی لیں گے۔ یعنی یک نا شد دوشد
کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والوں میں دو سابق سپرینٹنڈنٹ اور ایک حوالدار شامل
جاوید اختر جہانگیری کو کسٹم چیک پوسٹ سرائے عالمگیر اور کار سیل کے معاملات کی نگرانی کے لئے بھرتی کیا گیا۔
حاجی ظہور کو ہیڈ کواٹر میس کا انتظام چلانے کے لئے بھرتی کیا گیا جو پہلے ہی پرائیویٹ پارٹی کے پاس ہے۔
کسٹم کے اعلی افسروں نے اپنے مفادات کو تحفظ دینے کے لئے من پسند افراد کو کامن پول فنڈ سے دوبارہ ملازمت پر رکھا۔ ذرائع
کسٹم انٹیلی جنس میں کامن پول فنڈ صرف سٹاف کی ویلفئیر کے لئے قائم کیا گیا ہے۔