عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 5 فیصد کمی ہوگئی
عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 5 فیصد کمی ہوگئی عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت 70.59 ڈالر فی بیرل پر آگئی گزشتہ 5 روز میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 2.96 ڈالر فی بیرل کمی عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کی قیمت 73.99 ڈالر فی بیرل پر آگئی گزشتہ 5 روز میں برطانوی برینٹ کی قیمت میں 2.94 ڈالر کمی ریکارڈ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتیں 9 ماہ کی کم سطح پر ہیں، خبر ایجنسی کمی امریکہ، چین میں تیل کی کھپت سے متعلق خدشات پر ہوئی، خبر ایجنسی پاکستان میں بھی عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا ریلیف ملے گا، ذرائع 16 ستمبر سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع