محبت میں ناکامی پرٹرک ڈرائیورنے شادی شدہ خاتون کو قتل کرکے خودکشی کرلی
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ فیصل آبادروڈپرٹرک ڈرائیورنے محبت میںناکامی پر شادی شدہ خاتون کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق لیہ کا26سالہ نویداور30سالہ مقبولاںبی بی ایک بریڈفیکٹری میںکام کرتے تھے اس دوران دونوںکے درمیان دوستی ہوگئی،کچھ عرصہ بعد مقبولاںنے اسے ملنے سے انکارکردیا۔ نویدنے فیکٹری کے قریب مقبولاںکوفائرنگ کرکے قتل کردیااوربعدمیںاپنے سرپرفائرمارکرخودکشی کرلی۔ مقتولہ2بچوںکی ماںتھی۔پولیس نے قتل اورخودکشی کامقدمہ درج کرلیا ۔