ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم"دی مارشین" کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
رڈلی سکاٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی خلابازوں کے گرد گھومتی ہے جو سیارہ مریخ پر مشن کیلئے جاتے ہیںمشن کے دوران شدید طوفان کے باعث ایک خلا باز اپنے ساتھیوں سے الگ ہوجاتا ہے، فلم میں اسی خلاباز کی زندہ رہنے کی جدوجہد کی عکاسی کی گئی ہے میٹ ڈیمن،جیسیکا چیسٹین،جیف ڈینیلئز،کیٹ مارا فلم میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیںایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم پچیس نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی