وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مکتہ المکرمہ آمد
وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مکتہ المکرمہ آمد وفد کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات "رابطہ عالم اسلامی کے فلاحی منصوبے قابل تعریف ہیں۔ پاکستان میں کامیاب فلاحی منصوبوں پر رابطہ عالم اسلامی کے چیئرمین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔" وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری
#BreakingNews
وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مکتہ المکرمہ آمد @MORAisbOfficial #Pakistan @MoIB_Official @NoorulhaqPir pic.twitter.com/8LWMJmlAnk— Waqt News (@Waqtnewstv) June 10, 2021