اسلام آباد: ڈیوس میں پاکستانی سفیر تہمینہ جنجوعہ کے سیکرٹری خارجہ بننے کے امکانات, زرائع
اسلام آباد: ڈیوس میں پاکستانی سفیر تہمینہ جنجوعہ کے سیکرٹری خارجہ بننے کے امکانات, زرائع تہمینہ جنجوعہ سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی جگہ لیں گی , سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد کو امریکہ لا سفیر تعینات کیا جارہا ہے,ذرائع , سیکرٹری خارجہ کے لئے برطانیہ میں پاکستانی سفیر سید ابن عباس کے نام پر بھی غور,ذرائع, تہمینہ جنجوعہ کا تعلق دفتر خارجہ میں طارق فاطمی کے گروپ سے ہے، ذرائع