وقاص شاہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
متحدہ قومی مومنٹ کے مقتول کارکن وقاص شاہ کی نماز جنازہ جناح گراؤنڈ عزیزیز آباد میں ادا کی گئی جس میں پارٹی رہنما ؤں کارکنوں اور مقتول کے عزیزواقارب سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کیاس موقع پر کارکنوں لگائے ،وقاص شاہ کے قتل کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں درج کیا گیا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق کیس کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں جبکہ کیس کے حوالے سے وقوعہ پر موجود افراد سے بھی بیانات قلم بند کئے جائیں گے۔