ہم نئی قانون سازی لانے کی کوشش کر رہے ہیں:وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات کی غیر ملکی سفارت خانوں کے پریس اتاشیوں سے گفتگو۔افغانستان 40 ملین آبادی کا ملک ہے، افغانستان کے بارے میں اکانومسٹ کی ہم چاہتے ہیں کہ سفارت خانوں کو جانے والی معلومات بالکل واضح ہونی چاہیے۔ٹیکنالوجی کے زیادہ استعمال سے فیک نیوز اور جعلی خبروں کے مسائل نے جنم لیا۔یورپی یونین، امریکہ اور برطانیہ بھی فیک نیوز اور جعلی پروپیگنڈے پر قابو پانے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ فیک نیوز کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر کوششیں ہونی چاہیں۔پاکستان کے میڈیا کا شمار ترقی پذیر مالک کے میڈیا میں ایک بڑے میڈیا کے طور پر ہوتا ہے۔ ہم نئی قانون سازی لانے کی کوشش کر رہے ہیں، پی ایم ڈی اے کا آئیڈیا تجویز کرنے کا مقصد تمام قوانین کو یکجا کرنا تھا