پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈر ونگ کی عمرہ کی ادائیگی, مسجدنبوی میں عبادت اور روضہ رسول حاضری
مدینہ منورہ (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈر ونگ نے عمرہ کی ادائیگی، مسجدنبوی میں عبادت اور روضہ رسول حاضری دی۔ جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ مدینہ منورہ نے پاکستان مسلم لیگ ن الیکڑانکس ٹر یڈر ونگ اف لالہ موسی سے وابستہ کاروباری شخصیت حاجی طاھر ایوب بٹ اور ثقلین عباس مانچسٹر ، برطانیہ سے ساتھ آئے ساتھیوں تشریف لائے تھے۔ ان سے ایک خصوصی نششت باہمی امور موجودہ ملکی معشیت پر گفتگو کرتے کہا ہے ڈالر میں استحکام آنے قیمتوں اور بے یقینی کی کیفیت کا خاتمہ ہوا ہے حکومت سولر پینل اور زرعی الات کی درامد پر خصوصی رعائیت دے رھی ہے اور مریم نواز شریف وزیر اعلی پنجاب نے عوام تاجر کسان کے ریلیف کہ لئے اقدام سے جمود کا شکار معشیت میں بہتری کہ آثار پیدا ہوئے اور اگر اسی دلچسپی اور عوامی خدمت کہ جذبے سرشار ہو کر پنجاب کی خدمت ہوئی تو ملک کا سب سے بڑا صوبہ زراعت میں خود کفیل اور معشیت کا پیہہ چلے گا متنازعہ جماعت تحریک انصاف کا سوشل میڈیا ملک میں نفرت اور انتشار کی ہوا دے رہا ہے جب کہ زمینی حقائق اس کہ برعکس اور اتحادی حکومت ملکی وسائل سے مسائل کا بہتر طریقے سے کوشاں ہے جبکہ پاک افواج خون کا نذرانہ دیکر شرپسند اور دھشت گردوں کا صفایا کر رھی ہے حاجی طاھر ایوب بٹ نے کی عمرہ کی سعادت اور مسجد نبوی میں عبادت اور روضہ رسول پر صلوت سلام کا نزرانہ پیش کیا ہے اور ملک و قوم کہ لئے دعا اور استحکام پاکستان اور خوشحالی کی دعا کی ہے جبکہ جاوید اقبال بٹ نے کہا کہ ربیع الاول کے مہینے میں عاشق رسول حاجی طاھر ایوب بٹ کا اللہ تعالی عمرہ اور مسجد نبوی کی عبادت کو مقبول و مبرور بنائے۔