لاہور:کاہنہ نو فیروز پور روڈکے علاقہ میں واقع فیکٹری میں آتشزدگی،ریسکیو1122
لاہور:کاہنہ نو فیروز پور روڈکے علاقہ میں واقع فیکٹری میں آتشزدگی،ریسکیو1122 ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود آگ کیمیکل کی فیکٹری میں لگی،ریسکیو آپریشن جاری،ریسکیو1122 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ریسکیو1122