اتنے بڑے ٹرائل کےبعد بھی جے آئی ٹی کوکسی منصوبے سے کرپشن کا ثبوت نہیں ملا،راناثنااللہ
من گھڑت جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کرتے ہیں ، رانا ثنا اللہ عوام پوچھتے ہیں یہ جے آئی ٹی تھی یا جن آئی ٹی، رانا ثنا اللہ جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے، رانا ثنا اللہ عدالت سے استدعا کرینگے اس رپورٹ کو ردی کی ٹوکری میں پھینکا جائے، وزیرقانون پنجاب جے آئی ٹی کہیں گئے بغیر پوری دنیا پہنچ گئی ، رانا ثنا اللہ لگتا نہیں کہ سپریم کورٹ کے 13سوالوں کا جواب دیا گیا ہے،راناثنا اللہ نواز شریف نے ہزاروں منصوبے مکمل کروائے، رانا ثنا اللہ دھرنوں کے دوران جو کچھ کہا گیا وہ سب جے آئی ٹی میں ہے، وزیرقانون پنجاب نوازشریف 36سال میں مختلف اعلیٰ عہدوں پر رہے ہیں،راناثنااللہ اتنے بڑے ٹرائل کےبعد بھی جے آئی ٹی کوکسی منصوبے سے کرپشن کا ثبوت نہیں ملا،راناثنااللہ نواز شریف نے شفافیت کےساتھ ملک میں سیاست کی ہے، رانا ثنااللہ