مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی،ممبر صوبائی اسمبلی چودھری فیصل فارق چیمہ تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چودھری فیصل فاروق چیمہ کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی،،، جس میں سینئر رہنما اور سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین بھی موجود تھے،،،عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا میں ہونے والی ملاقات میں فیصل چیمہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا،،، اس موقع پر ضلعی صدر تحریک انصاف سرگودھا انصر اقبال ہرل، سینئر رہنماپاکستان تحریک انصاف ضلع سرگودھا حسن انعام پراچہ، فیصل گھمن،عمر فاروق چیمہ اور دیگر بھی موجود تھے