پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ شروع
پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ۔ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کوالالمپور میں شروع ہو گیاہے۔ انگلینڈ کو سیریز میں ایک۔صفر سے برتری حاصل ہے۔