وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار پرحاضری

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا داتا دربار کا دورہ وزیر اعلی محسن نقوی کا زائرین کی سہولت کے لئے احسن اقدام 2010 سے بند کار پارکنگ کو زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ پارکنگ کھولنے کے لیے ایس او پیز طہ کئے جائیں گے ایس او پیز طہ کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل وزیر اعلی محسن نقوی کی پارکنگ کو کھولنے کے لیے فوری اقدامات کئ ہدایت واضح رہے کہ 2010 سے داتا دربار کی پارکنگ کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا تھا وزیر اعلی محسن نقوی کی ہدایت پر 13 برس بعد پارکنگ کھولنے کے لیے اقدامات کا آغاز کیا جارہا ہے وزیراعلیٰ محسن نقوی نے لنگر خانے کا بھی دورہ کیا وزیراعلیٰ محسن نقوی نے لنگر خانے میں زائرین کے لئے لنگر کے انتظامات کاجائزہ لیا وزیراعلیٰ محسن نقوی کی لنگر کیلئے انتظامات کو خوب سے خوب تر بنانے کی ہدایت لنگر کی تیاری اور تقسیم کے انتظامات عالمی معیار کے مطابق کئے جائیں۔ محسن نقوی حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے اصل حجرے اور برآمدوں کی بھی تزئین وآرائش کی جائے گی۔ محسن نقوی ڈیزائننگ کمیٹی اس ضمن میں جلد حتمی سفارشات پیش کرے۔ محسن نقوی مدینہ فاؤنڈیشن سے حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے گرد برآمدوں (غلام گردش) کی توسیع کا معاہدہ خوش آئندہے۔محسن نقوی منصوبے کی تکمیل سے غلام گردش اور ان برآمدوں میں زائرین کی گنجائش 3 ہزار سے بڑھ کر 5 ہزار ہو جائے گی۔محسن نقوی وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت ہجویری ہال میں داتا دربار کے توسیعی منصوبے، پارکنگ اور زائرین کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا داتا دربار کا دورہ وزیر اعلی محسن نقوی کا زائرین کی سہولت کے لئے احسن اقدام 2010 سے بند کار پارکنگ کو زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ پارکنگ کھولنے کے لیے ایس او پیز طہ کئے جائیں گے ایس او پیز طہ کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل وزیر اعلی محسن نقوی کی پارکنگ کو کھولنے کے لیے فوری اقدامات کئ ہدایت واضح رہے کہ 2010 سے داتا دربار کی پارکنگ کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا تھا وزیر اعلی محسن نقوی کی ہدایت پر 13 برس بعد پارکنگ کھولنے کے لیے اقدامات کا آغاز کیا جارہا ہے وزیراعلیٰ محسن نقوی نے لنگر خانے کا بھی دورہ کیا وزیراعلیٰ محسن نقوی نے لنگر خانے میں زائرین کے لئے لنگر کے انتظامات کاجائزہ لیا وزیراعلیٰ محسن نقوی کی لنگر کیلئے انتظامات کو خوب سے خوب تر بنانے کی ہدایت لنگر کی تیاری اور تقسیم کے انتظامات عالمی معیار کے مطابق کئے جائیں۔ محسن نقوی حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے اصل حجرے اور برآمدوں کی بھی تزئین وآرائش کی جائے گی۔ محسن نقوی ڈیزائننگ کمیٹی اس ضمن میں جلد حتمی سفارشات پیش کرے۔ محسن نقوی مدینہ فاؤنڈیشن سے حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے گرد برآمدوں (غلام گردش) کی توسیع کا معاہدہ خوش آئندہے۔محسن نقوی منصوبے کی تکمیل سے غلام گردش اور ان برآمدوں میں زائرین کی گنجائش 3 ہزار سے بڑھ کر 5 ہزار ہو جائے گی۔محسن نقوی وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت ہجویری ہال میں داتا دربار کے توسیعی منصوبے، پارکنگ اور زائرین کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار پرحاضری وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مزار پرچادروپھول چڑھائے اور چادر چڑھائی وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ملک کی ترقی و خوشحالی، سلامتی اور استحکام کیلئے دعاکی صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید اظفر علی ناصر، صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر،چیف سیکرٹری، مدینہ فاؤنڈیشن کے میاں محمد رشید، محمد اسلم خان ترین، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، سی سی پی اولاہور،سیکرٹری اوقاف، کمشنر لاہور ڈویژن، چیف ٹریفک آفیسر، جی ایم نیسپاک، خطیب داتا دربار مسجد مفتی رمضان سیالوی، ایڈمنسٹریٹر اوقاف داتا دربار اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مزار پرچادروپھول چڑھائے اور چادر چڑھائی وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ملک کی ترقی و خوشحالی، سلامتی اور استحکام کیلئے دعاکی صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید اظفر علی ناصر، صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر،چیف سیکرٹری، مدینہ فاؤنڈیشن کے میاں محمد رشید، محمد اسلم خان ترین، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، سی سی پی اولاہور،سیکرٹری اوقاف، کمشنر لاہور ڈویژن، چیف ٹریفک آفیسر، جی ایم نیسپاک، خطیب داتا دربار مسجد مفتی رمضان سیالوی، ایڈمنسٹریٹر اوقاف داتا دربار اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت