عالمی امن کے دن پر پیغام: عالمی دنیا کا امن کے لیئے ایک پیج پر آنا ضروری ہے ، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری ۔
آصف زرداری کا عالمی امن کے دن پر پیغام ۔
شدت پسندی کے خاتمے سے امن ہوگا۔عالمی دنیا کا امن کے لیئے ایک پیج پر آنا ضروری ہے ۔دہشتگردی، شدت پسندی اور عدم برداشت سے امن کو خطرہ ہے، آصف زرداری ۔
اس خطہ میں امن کے لیئے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے انصاف ضروری ہے ۔مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی مظالم کے شکار ہیں ,محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے امن کے خاطر دہشتگردوں کی مزاحمت کی ۔ آصف زرداری ۔