وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ سفیان محسود جنہوں نے حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ قائم کیا، کو مبارکباد
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ سفیان محسود جنہوں نے حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ قائم کیا، کو مبارکباد. سفیان محسود نے کم عمری میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے اپنے والدین اور ملک کا نام روشن کیا. وزیرِ اعظم سفیان محسود جیسے باصلاحیت بچے پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں. وزیرِ اعظم.