صدرٹرمپ آج چین کےنائب وزیراعظم سےملاقات کریںگے
صدرڈونلڈٹرمپ آج واشنگٹن میں چین کے نائب وزیراعظم لیوہی سے ملاقات کریںگے۔ اس سے پہلے امریکہ اورچین کے اعلیٰ تجارتی مذاکرات کاروں نے محض ایک ہفتہ پہلے تجارتی اختلافات کے خاتمے کے طورپرمختلف معاہدوں کی تفصیلات پراتفاق کیاجن کی حتمی مدت اگلے مہینے کی یکم تاریخ کوختم ہوجائے گی۔