اگلا پی ایس ایل آدھے سے زیادہ پاکستان میں ہوگا،شعیب اختر
کراچی ایک محفوظ شہر ہےیہاں آکر کھیلنا محفوظ ہے،اگلا پی ایس ایل آدھے سےزیادہ پاکستان میں ہوگا،پاکستانی کھیلوں سےمحبت کرنےوالےلوگ ہیں،اس بارکامران اکمل کے علاوہ کسی نے مسلسل رنزنہیں کیے،جتنے زیادہ میچ پاکستان میں ہوں گے،بہتری آتی جائے گی،ہمارے پاس بیٹنگ ہیروز نہیں آرہے،جتنے میچز پاکستان میں ہوں گے معیار اتنا بہتر ہوگا پی ایس ایل کےمیچز کی خوشی ہم دیکھ چکے،ہمارے پاس اسمارٹ اورانٹیلیجنٹ کرکٹرزنہیں آرہے ،شعیب اختر