پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس کے دوران پارٹی کے ارکان نے وزیراعظم سے ملک کی مجموعی ،سیاسی واقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔