مریم نواز شریف جھوٹ بولنے سے گریز کریں،نوازشریف کی صحت کے لئے دعا گو ہیں ـ فیاض الحسن چوہان
صوبائی وزیر اطلات فیاص الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آ ج نواز شریف صاحب کی رپورت لیکر آیا ہوں نواز شریف کی طبعیت نا ساز ہے مریم نواز شریف کہتی ہیں کہ علاج کے لئے باہر بھیجا جائےـ ان کی رپورٹ نارمل ہےـ علاج معالجے کے ماہرین نے کہا یہ رپورٹس نارمل ہیں بلڈ پریشر میں اضافے کے باعث ہوتا ہےـ مریم نواز شریف جھوٹ بولنے سے گریز کریںـنوازشریف کی صحت کے لئے دعا گو ہیںـ انکو پرٹوکول دے رہے ہیں وہ قانون کے مہمان ہیںـ نواز شریف بالکل نارمل ہیں مریم نواز صاحبہ جھوٹ بولنے سے باز آئیںـسانحہ ساہیوال پر بات نہ کرنے کا مطلب اس واقعے پر سیاست نہ کرنا تھا ـ اس دخراش واقعے پر سب صدمے میں ہیںـحمزہ شہباز کی تقریر سیاست پر مبنی تھی ـحمزہ شہباز کی بات کرتے وقت حمزہ شہباز کی آنکھون کے سامنے سانحہ ماڈل ٹاون کا منظر آ رہا تھا ـ اسمبلی میں اور میڈیا کو پہلی بار ان کیمرہ بریفنگ دی گئیـمراد علی شاہ صاحب نے کہا پاکستان کو ڈوبتا دیکھ رہا ہوں وہ ہمارے لئے عزیز ہیں لیکن سب سن لیں جو بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ آٹھا کر دیکھے گا تو ان کو نشان عبرت بنایا جائے گاـجوڈیشل کمیشن انکوائری کا مطالبہا گر عام عوام بھی کرتی حکومت ضرور بناتی ـذیشان کی والدہ قابل احترام ہیں وہ بوڑھی خاتون ہیں ذیشان کے متعلق آڈیو اور دستاویزی ثبوت موجود ہیں ـ