الیکشن 2018 کے اخراجات گزشتہ 2 انتخابات پر خرچ ہونے والی مجموعی رقم سے 3 گنا زیادہ ہیں۔
انتخابی عمل پر 21 ارب روپے سے زائد رقم خرچ ہونے کا امکان ہے. الیکشن 2018 کے اخراجات گزشتہ 2 انتخابات پر خرچ ہونے والی مجموعی رقم سے 3 گنا زیادہ ہیں۔10 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد معمول کے انتخابی عمل کی مد میں خرچ ہوں گے۔2008 میں ہونے والے عام انتخابات پر ایک ارب 84 کروڑ روپے کے اخراجات آئے تھے۔2013 کے عام انتخابات میں اخراجات بڑھ کر 4 ارب 73 کروڑ روپے تک پہنچ گئے تھے۔