امریکی صدرکی 18لاکھ پناہ گزینوں کوامریکی شہریت دینےپرآمادگی
ٹرمپ نےغیرقانونی تارکین کوشہریت دینےپررضامندی ظاہرکی ہے،ڈاکاسےمتعلق بل پرآیندہ ہفتےکانگریس میں ووٹنگ ہوگی،فنڈنگ کا مقصد میکسیکو سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر کرنا ہےبل میں 25ارب ڈالرفنڈنگ مختص کرنےکی درخواست بھی کی جائےگی،پناہ گزینوں کےفیملی اسپانسرشپ ویزےکومیاں بیوی،کم عمربچوں تک محدود کرنےکی درخواست کی جائیگی
کچھ ممالک سے ویزا لاٹری سسٹم ختم کرنے پر بھی زور دیا جائے گا،امریکی اہلکار