ملک میں کہیں کہیں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران سکھر میر پور خاص ٹھٹہ حیدر آباد ،ہزارہ راولپنڈی گوجرانوالہ سرگودھا لاہور ساہیوال بہالپور ملتان ڈی جی خان کراچی قلات ڈویژوں اسلام آباد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم زیادہ ترگرم اور مرطوب رہے گا۔آج (منگل) صبح ریکارڈکیاگیا بعض بڑے شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت اسلام آباداور پشاور 22ڈگری سیٹی گریڈلاہور 27پشاور 26کراچی 28کوئٹہ اور گلگت 19مظفرآباداور مری 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہا