الیکشن کمیشن کا بانی پی ٹی آئی اورفواد چوہدری کونوٹس
الیکشن کمیشن کا بانی پی ٹی آئی اورفواد چوہدری کونوٹس بانی پی ٹی آئی اورفواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پرسماعت 4ستمبرکوہوگی ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن کیس پر سماعت کریگا گزشتہ سماعت پرفواد چوہدری الیکشن کمیشن کے سامنے ہیش ہوئے تھے یہ کیس دو سال سے زیر التوا ہے فواد چوہدری نے جواب جمع کروانے کیلئے الیکشن کمیشن سےوقت مانگاتھا بانی پی ٹی آئی ایک بار الیکشن کمیشن کے سامنے ہیش ہوچکے ہیں