کراچی: کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان
کراچی: کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے پر مستحکم ہے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ہوئی انٹربینک میں ڈالر 278.42 روپے سے کم ہوکر 278.32 روپے کا ہوگیا