آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں تھپڑوں کی بارش
آسکر ایوارڈز کی تقریب کے دوران ڈولبی تھیٹر کے باہر امریکی صدر ڈونلڈ کے خلاف احتجاج کیا گیا،،، شہریوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید نعرہ بازی کی،،، اسی دوران امریکی صدر کے حامی بھی میدان میں آگئے،،،ایک دوسرے کے خلاف نعرہ بازی کے بعد بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی،،، خواتین نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی،،، بال بھی نوچے
کافی دیر تک جھڑپ جاری رہی تاہم سیکویرٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے دنگا فساد کرنے والی خواتین کو حراست میں لےلیا،،، تاہم آسکر تقریب کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔