باغبانپورہ کے علاقہ میں کیری ڈبہ چوری
لاہور: باغبانپورہ کے علاقہ میں کیری ڈبہ چوری ہوگیا۔ وقت نیوز کو سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی۔ واردات شہری محمد حسین کے ساتھ 18 اگست کی رات ہوئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں رات 3 بج کر 20 منٹ پر 2 موٹرسائیکل سوار افراد کو دیکھا جا سکتا ہے
لاہور: 3 بج کر 29 منٹ پر ملزم کیری ڈبہ کو دھکا لگا کر گلی سے نکالتے نظر آتے ہیں۔ گلی سے نکالنے کے بعد ایک ملزم واپس موٹرسائیکل لینے چلا جاتا ہے۔ چور کا دوسرا ساتھی کیری ڈبہ سٹارٹ کر کے گاڑی سمیت فرار ہوجاتا ہے۔ واردات کا مقدمہ درج، ملزموں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس