وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان ٹراؤٹ مچھلی کی افزائش کے لیئے پروگرام کا افتتاح کر دیا
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان ٹراؤٹ مچھلی کی افزائش کے لیئے پروگرام کا افتتاح کر دیا یہ وہ مچھلی ہے جس کو سیاح بہت شوق سے کھاتے ہیں، مگر مچھلیوں کی افزائش کو خطرات لاحق ہیں، ان خطرات کے پیش نظر مچھلیوں کی افزائش کے لیئے خصوصی طور پر پروجیکٹ کا آغاز کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِنگرانی دریائے کنہار میں آبی حیات کے تحفظ اور بڑھوتری کیلئے 30 ہزار بھوری ٹراؤٹ مچھلیاں چھوڑے جانے کے منصوبے کاآغاز کر دیا گیا۔