ہرات کے گورنر نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع شنداد کے علاقے میں ڈرون حملے کیا گیا
ہرات کے گورنر نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع شنداد کے علاقے میں ڈرون حملے کیا گیا جس میں طالبان کے ساتھ عام شہری بھی نشانہ بنے ان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے میں طالبان کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا حملے میں انیس افراد زخمی بھی ہوئے جو طالبان کی نجی جیل مین قید تھے، ایک عینی شاہد کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے میں مرنے والوں مین بچے اور خواتین شامل ہیں ، دوسری جانب اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق چھ ماہ کے دوران چار سو چھتیس بچے جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ ایک سو چوہتر کواتین بھی لقمہ اجل بنیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے