وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات۔ ملک کی عمومی صورتحال اور اہم امور پر گفتگو ۔ امن ، سلامتی اور تحفظ کیلئے تمام قوم متحد ہے ۔ وزیر اطلاعات چوہدری فوادحسین کا ٹویٹ
وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات، ملک کی عمومی صورتحال اور اہم امور پر گفتگو۔۔۔ پاکستان کے امن،سلامتی اور تحفظ کیلئے تمام قوم متحد ہے۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 31, 2018