وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ وزیر اعلیٰ پرویزالٰہی ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی متاثرہ افراد سے ملاقات کریں گے اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی ریسکیو آپریشن سنٹر شاہ پور جائیں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی راجن پور کے علاقے شاہ پور میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی جاں بحق افراد کے لواحقین میں مالی امداد کے چیک تقسیم کریں گے سردار نصراللہ دریشک،سردار حسنین بہادر دریشک،کمشنر ڈیرہ غازی خان،آر پی او ڈیرہ غازی خان اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود ہوں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی تونسہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا بھی دورہ کریں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی بستی چوٹانی زندہ پیر موڑجائیں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی جاں بحق افراد کے لواحقین میں مالی امدادکے چیک تقسیم کریں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے