کیپ ٹائون ٹی ٹوئنٹی:جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چھ رن سے ہرادیا
کیپ ٹائون میں تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیزمقابلے کے بعدپاکستان کو چھ رن سے ہرادیا۔پاکستان کوجیتنے کے لئے 193رنز کاہدف ملا تاہم پاکستانی ٹیم مقررہ بیس اوورزمیں نووکٹوں کے نقصان پرایک سوچھیاسی رن بناسکی۔