سعودی ولی عہد کے زیر سرپرستی چلنے والے رائل گارڈز پر پابندی کا امریکی مطالبہ
سعودی ولی عہد کے زیر سرپرستی چلنے والے رائل گارڈز پر پابندی کا امریکی مطالبہ .امریکہ نے سعودی عرب سے رائل گارڈز پر پابندی عائد کرنے کو کہا جو صرف ولی عہد محمد بن سلمان کو جواب دہ ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے رائل گارڈز نے 2018 میں واشنگٹن پوسٹ کے صحافی جمال خشوگی کو انقرہ میں قتل کیا