کراچی: کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ
کراچی: کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 2 پیسے کی کمی سے 280 روپے 23 پیسے ہوگئی گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 25 پیسے پر بند ہوا انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے بڑھ کر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا