حکومت کی ساری توجہ اپنی حکومت بچانے پرہے،عوامی مسائل گھمبیرہورہے ہیں، شیری رحمان
حکومت کی ساری توجہ اپنی حکومت بچانے پرہے،عوامی مسائل گھمبیرہورہے ہیں، شیری رحمانوزیراعظم کی معاشی ٹیم 2 ماہ سے الیکشن میں مصروف رہی، مجموعی طور پر منہگائی کی شرح 14.95 فیصد پر پہنچ گئی ہے،تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ منہگائی کا سبب بن رہا ہےوزیراعظم دعویٰ کرتے ہیں کہ کوئی بھوکا نہیں سوتا، شیری رحمان