مسلم لیگ نون کا ورکرز کنونشن آج راولپنڈی میں ہوگا
مسلم لیگ نون کا ورکرز کنونشن آج راولپنڈی میں ہوگا، مریم اورنگزیب کے مطابق کنونشن سے شاہد خاقان ،احسن اقبال اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ورکرز کنونشن آج راولپنڈی میں ہوگا .سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی احسن اقبال، رانا ثناءاللہ اور ملک ابرار بھی ورکرز کنونشن سےخطاب کریں گے .کنونشن پشاور روڈ پر شام چار بجے ہوگا.پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام یہ ورکرز کنونشن ہورہا ہے