سانحہ پریٹ آباد , سلنڈر دھماکے میں جھلسنے والا ایک اور زخمی کراچی میں دم توڑ گیا
سانحہ پریٹ آباد , سلنڈر دھماکے میں جھلسنے والا ایک اور زخمی کراچی میں دم توڑ گیا جاں بحق ہونے والا 4 سالہ وارث علی ولد بلال ہے سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی سانحہ میں اب تک 19 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں 13 افراد اب بھی کراچی و حیدرآباد میں زیر علاج ہیں