26 ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت کی منظوری سے میاں محمد نوازشریف سرخرو ہوگئے۔جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ
مدینہ منورہ !!( نمائندہ نوائے وقت) سینٹ سے 26 ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت کی منظوری سے میاں محمد نوازشریف سرخرو ہوگئے۔ان خیالات کا اظہار جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے کرتے ھوئے کہا ھےکہ نواز شریف کی سیاست حکمت اور بردباری کی تاریخ ھے۔ پانامہ کیس میں نوازشریف کو ناحق نکالنے والوں سے بدلہ لے لیا گیا ھے۔26ویں ترمیم سے سیاسی ڈنگ نکال دیا گیا ھے ، اب کوئی جج کسی کا آلہ کار بن کر وزیراعظم کو نہیں نکال سکے گا، میاں محمد نوازشریف آج بھی الحمد للہ طاقتورسیاسی لیڈر ھے