جی 20 ممالک بھی غزہ ولبنان جنگ بندی کے لئے میدان میں آگئے۔
گروپ 20 کے رہنماوں نے جاری کردہ مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں ایک جامع جنگ بندی کی جائے۔ گروپ 20 کا اہم اجلاس برازیل میں منعقد ہوا۔زرائع کے مطابق برازیل میں منعقدہ اجلاس میں شریک رہنماں نے یہ مطالبہ اجلاس کے اختتام پر کیا ہے۔ اس سلسلے میں مشترکہ طور پر بیان جاری کیا گیا ہے۔