میرا قائد میاں محمد نواز شریف، میرا محسن، ایک محب وطن، خدا ترس انسان اور جوائنٹ فیملی سسٹم کی بھی اعلی مثال ہیں۔صدر مسلم لیگ ن مدینہ
مدینہ منورہ !!(نمایندہ نوائے وقت) شخصیت کردار کی آئینہ دار ہوتی ہے۔جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے کہا ہےکہ میرا قائد میاں محمد نواز شریف، میرا محسن، ایک محب وطن، خدا ترس انسان اور جوائنٹ فیملی سسٹم کی بھی اعلی مثال ہیں اور مذہبی رنگ سے بھی رنگے ہوئے ہیں اور جیسا پنجاب کے گھروں کا ماحول ہوتا اسی طرح خاندان کی نمائندگی کرتے ہیں وہ سب سےاچھے بھائی بھی رہ رہے ہیں ۔ضد نہیں حق پر سچ پر اپنے موقف کی ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔بلکہ اچھے انسان سے زیادہ وہ خدا ترس ، خوف خدا والا عاجز منکسر انکسار پسندی ، پیار کرنے ولا ساتھ نبھانے والے والی شخصیت ہیں الفاظ کا چناو بھی عاجزانہ اور الفاظ میں اللہ کاشکر بڑھائی ضرور کرتے ہیں ۔ضدی نہیں کشمیری النسل ہیں جب ٹھان لییتے ہیں پھر اپنی مان میں منوا لیتے ہیں۔ میاں محمد نواز شریف صرف اچھے باپ سے زیادہ اچھے بیٹے بھی رہے اور والدین کی خدمت کا بھی صیح حق آدا کیا جو ہمارے نوجوان نسل کے لئے مثال کہ طور پیش کی جاتی ہے۔