خلیجی و عرب ممالک میں مقیم اوورزسیز پاکستانیوں کا پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کے مسائل پر نائب وزیراعظم کی قیادت میں کمیٹی بنانے کا مطالبہ
مدینہ منورہ !!( نمایندہ نوائے) اس وقت پاکستان اور بیرون مملک بالخصوص خلیجی و عرب ممالک سمیت اندروں ملک پاسپورٹ کا تجدید اور نیا پاسپورٹ کا ایک سنگین مسلہ بن چکا کئی ماہ سے پاسپورٹ کی درخواستیں جمع ہیں لیکن پاسپورٹ کا اجرا نہیں ہو رہا۔محکمہ پاسپورٹ کہ دفاتر سے پتہ چلا پاسپورٹ پرٹنگ پیپر نہیں ہے اور بہت سے پیچیدگیاں ہیں ۔ حکومت جدید ترین ڈیجٹیل پرنڑ خریدے جو تیز ترین پرنٹنگ اور اس کہ لئے کاغز اور سیاھی کا معقول اور وافر سٹاک ھو اور بلاتعطل پرٹنگ کر کہ پاسپورٹ تیار ھوں۔ دوسرا محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے اعلان ھوا تھا کسی ضلع کا ڈومیسائل والے کسی دوسرے ضلع سے پاسپورٹ بنوا سکتا یہ دعوی بھی غلط ھے پاسپورٹ افس والے شناختی کارڈ دیکھ کر کہتے ھیں متعلقہ ضلع جا کر جمع کراویں۔کیمونٹی کی رائے ہے پاسپورٹ پرنٹنگ پیپر اور سیاہی کو کسی پرائیوٹ فرم کو دے دیا جائے تاکہ حکومت صرف پرنٹنگ پراسس کنڑول اپنے پاس رکھے۔ ہم نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی مقرر جو جن محکمہ داخلہ ، پاسپورٹ ، وفاقی وزارت برائے سمندر پاکستان و مختلف ممالک میں سفارت خانوں سے ایک ایک ممبر اور اورسیز پاکستان فاونڈیشن اور او پی سی اورسیز پاکستان پنجاب کمیشن کا ایک نمایندہ ھو جو اپ محترم اسحاق ڈار کو رپورٹ تجویز حل کی ڈیڈ لائن دے۔