ایئر وائس چیف مارشل اورنگزیب احمد کا پاکستانی عوام کے پاک فضائیہ پراعتماد پر اظہار تشکر

ایئر وائس چیف مارشل ایئر وائس چیف مارشل اورنگزیب احمد نے کہا کہ پاکستانی عوام کے پاک فضائیہ پراعتماد پر اظہار تشکر کرتے ہیں اور بھارتی حملوں کےخلاف پاکستان کےکامیاب دفاع پرخدا کے شکرگزارہیں، بھارتی حملوں میں33نہتےپاکستانی شہری شہیداور62زخمی ہوئے، پاک فضائیہ بھارتی حملوں کےخلاف دومنٹ میں حرکت میں آئی۔