وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کردی

وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کردی پاکستان اور بھارت نے فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، وزیر خارجہ پاکستان نے ہمیشہ اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ کیے بغیر خطے میں امن و سلامتی کے لیے کوششیں کی ہیں، وزیر خارجہ