پاکستان کا کروز میزائل بابرکا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر
پاکستان کا کروز میزائل بابرکا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر کروز میزائل بابر زمین اور سمند ر میں ہدف کو نشانہ بنا سکتاہے، کروزمیزائل کا تجربہ ملٹی ٹیوب میزائل وہیکل کے ذریعہ کیا گیا،کروزمیزائل بابرون اے450کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بناسکتاہے صدرمملکت،وزیراعظم،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسز چیف کی مبارکباد