بحٹ سے پہلے پیپلز پارٹی مشکل میں:- بلاول ہاؤس میڈیا کراچی میں آگ لگ گئی
بلاول ہاوس کراچی کے میڈیا سیل بلڈنگ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی اندر موجود تمام۔افرادر کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا آگ پر قابو پانے کیلئے فائر برگیڈ کی گاڑیاں موجود۔ کراچی: کلفٹن میں بلاول ہاؤس کے میڈیا سیل میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ ذرائع فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچ گئی۔ فائر بریگیڈ
#BreakingNews
بلاول ہاؤس کراچی کے میڈیا سیل میں آگ لگ گئی @BBhuttoZardari @MediaCellPPP #Fire #Karachi #MediaCell pic.twitter.com/8Alzps6cg4— Waqt News (@Waqtnewstv) June 11, 2021