کیا ہم لوگ بہتری کی طرف نہیں جاسکتے؟ حکومت کے پرفارمنس پر بات کریں، ذاتیات سے نکل جائیںاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
سب نے آج مثبت بات کی، کیا ہم پارلیمنٹیرین چارٹر آف پارلیمنٹ نہیں سائن کرسکتے ؟،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کیا ہم لوگ بہتری کی طرف نہیں جاسکتے؟ حکومت کے پرفارمنس پر بات کریں، ذاتیات سے نکل جائیں اپوزیشن یہاں بات نہیں کرے گی تو کہاں کرے گیا کل جو ضمیر کہتا تھا اس کے مطابق کیا، میں نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو معطل کیا، سی ڈی اے کے اسٹاف کو معطل کیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق