آج میں اسمبلی سے استعفے کا اعلان کرتا ہوں: سردار اختر مینگل
یہ شاید ہماری کمزوری ہے کہ ہم بات نہیں سمجھا سکے، ہماری زبانوں پر تالے لگا دئے جاتے ہیں، ہم مایوس ہو چکے ہیں پاکستان میں اپنے پیٹ کی جنگ لڑ رہے ہیں، میں اس ریاست اور تمام اداروں سے مایوس ہوں، آج میں اسمبلی سے استعفے کا اعلان کرتا ہوں قومی اسمبلی سے استفعے کے بعد اپنے علاقے میں جائیں گے یہ شاید ہماری کمزوری ہے کہ ہم بات نہیں سمجھا سکے، ہماری زبانوں پر تالے لگا دئے جاتے ہیں، ہم مایوس ہو چکے ہیں پاکستان میں اپنے پیٹ کی جنگ لڑ رہے ہیں، میں اس ریاست اور تمام اداروں سے مایوس ہوں، آج میں اسمبلی سے استعفے کا اعلان کرتا ہوں قومی اسمبلی سے استفعے کے بعد اپنے علاقے میں جائیں گے