15دن پہلے اغواءہو نے والے 4سالہ بچے کی تشدد زدہ نعش گندے پانی کے جوھڑ سے برآمد
15دن پہلے اغواءہو نے والے 4سالہ بچے کی تشدد زدہ نعش گندے پانی کے جوھڑ سے برآمدانتہا ئی بے دردی سے قتل کیا گیا تفصیلات کے مطا بق ملت ٹا ﺅن کے علاقہ سے 15دن پہلے اغواءہونے والے4سالہ بچے زین کی تشدد زدہ نعش گندے پانی کے جوھڑ سے ملی معصوم بچے پر بہیما نہ تشدد کیا گیا جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے واضع نشانات انتہا ئی بیدردی سے قتل کیے جا نے والے بچے کی نعش پو لیس نے قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے الائیڈ ہسپتال کے شعبہ فرانزک میں جمع کروا دی والد پر غشی کے دورے معصوم بچے کی تشدد زدہ نعش ملنے پر علاقے کی فضا سگوار ہر آنکھ اشکبار علاقہ قیامت صغراءکا منظر پیش کر نے لگا پو لیس مختلف پہلوﺅں سے کاروا ئی کا آغاز کر دیا ۔